درستیء افعال کے معنی

درستیء افعال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُرُس + تی + اے + اَف + عال }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درستی| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |افعال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٣ء سے "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

درستیء افعال کے معنی

١ - اعمال کی اصلاح، کردار سنوارنا، طور طریقے ٹھیک کرنا۔

"اس کی تقریر باعث تہذیب اخلاق اور اطوار موجب درستی افعال اور صورت سبب ہیت و خوف اور آواز جہت تنبیہ اطفال مفید ہے۔" (١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٩)