درسی مضمون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word darsi mazmoon meanings and details

درسی مضمون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + سی + مَض + مُون }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |درسی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |مضمون| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٩ء سے "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع : دَرْسی مَضامِین[دَر + سی + مَضا + مِین]
  • جمع غیر ندائی : دَرْسی مَضْمُونوں[دَر + سی + مَض + مُو + نوں (و مجہول)]

درسی مضمون کے معنی

١ - مضمون یا علم جو بطور نصاب چنا جائے۔

"کسی ایک درسی مضمون کے مقابلے میں کسی دوسرے درسی مضمون کے حق میں کوئی نمایاں فرق نہیں ہوتا۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٢٠٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!