درمیانہ کے معنی

درمیانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + مِیا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درمیان| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٤ء سے "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اوسط درجے کا","بيچ ميں","بیچ کا","درميان کا","درمیان میں","درمیانی شکل کا","مرکز کا","وسطی حصہ"]

دَرْمِیان دَرْمِیانَہ

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), متعلق فعل

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : دَرْمِیانے[دَر + مِیا + نے]","جمع : دَرْمِیانے[دَر + مِیا + نے]"]

درمیانہ کے معنی

["١ - باہمی، آپس کا۔","٢ - بیچ کا، درمیان کا، درمیانی، متوسط۔"]

[" اہل وطن میں آہ وہ صدق و صفا کہاں وہ لطفِ درمیانہ وہ مہر و وفا کہاں (١٩٦٠ء، کاروانِ وطن، ١١٤)","\"پیشانی چوڑی، قد درمیانہ، رنگ گورا، ناک ستواں، داڑھی شرعی، سر سے گردن تک لمبے بال۔\" (١٩٤٦ءء، شیرانی، ملاقات، ٢٢)"]

["١ - بیچ میں، درمیان میں۔"]

["\"درمیانہ کہنے کے کیا زہرہ۔\" (١٥٨٢ء، کلمۃ الحقائق، ٦٣)"]

درمیانہ english meaning

(see uder درا N.M. & SUF. * )

شاعری

  • واجب نیاز و ناز جو ہم تم میں ہے تو پِھر
    بوس و کنار کیوں کہ نہیں درمیانہ فرض

Related Words of "درمیانہ":