درود شریف کے معنی
درود شریف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُرُود + شَرِیف }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درود| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |شریف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٧ء سے "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر )
درود شریف کے معنی
١ - وہ مقررہ کلمات جو نماز میں یا دوسرے مواقع پر آنحضرتۖ اور ان کی آل اخیار وغیرہ کے لیے دعائے رحمت کے طور پر پڑھتے ہیں۔
"اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔" (١٩٨٧ء، روحانی دنیا، جولائی، ٢٣)