درندہ صفت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Darinda-sifat meanings and details

درندہ صفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرِن + دَہ + صِفَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درندہ| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |صفت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٦ء "فکشن۔ فن اور فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

درندہ صفت کے معنی

١ - درندہ خصلت، خونخوار۔

"اب میرا کرچا ہوا ہاتھ اور بولایا ہوا دل درندہ صفت دنیا کے خلاف برگشتہ نہیں تھا۔" (١٩٨٦ء، فکشن۔ فن اور فلسفہ (ترجمہ)، ١٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!