درود و سلام کے معنی
درود و سلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُرُو + دو (و مجہول) + سَلام }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درود| کے بعد |و| بطور حرف ربط لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |سلام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٨٥ء سے "گنج مخفی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر )
درود و سلام کے معنی
١ - صلواۃ، اگر خدا کی طرف سے ہو تو رحمت و برکت اور ملائکہ کی جانب سے تو استغثار، اگر اہل ایمان کی جانب سے ہو تو (بالخصوص نبیۖ برحق پر) دعا اور سلام اور بہائم و طہور کی نسبت سے ہو تو تسبیح کے صنحی دیتا ہے۔
رہے ورد زباں درود و سلام اور اسی کو درون ذات لکھوں (١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ٤٣)