درود و وظائف کے معنی

درود و وظائف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُرُو + دو (و مجہول) + وَظا + اِف }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درود| کے بعد |و| بطور حرف عطف کے ساتھ عربی اسم |وظیفہ| کی جمع |وظائف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٩ء، سے "تمغۂ شیطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

درود و وظائف کے معنی

١ - عبادات و ریاضت، دعائیں۔

"یہ وہ شخص ہے جو روز درود و وظائف میں صبح کے دس بجا دیتا ہے۔" (١٩٢٩ء، تمغہ شیطانی، ٥)