دست بوس کے معنی

دست بوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + بوس (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ مصدر |بوسیدن| سے صیغہ امر |بوس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥١ء سے "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دست بوس کے معنی

١ - ہاتھ چومنے والا۔

"سب درویشوں کے ہاتھ چومنے لگے عورتیں بھی دست بوس ہوئیں۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٣١٨)

Related Words of "دست بوس":