دست راست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dast-e-raast meanings and details

دست راست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + تے + راسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |راست| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دایاں ہاتھ","فوج کا دایاں بازو","وزیر اعظم"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

دست راست کے معنی

١ - [ کنایۃ ] حامی، مددگار۔

"مولوی صاحب اوٹوگراف لکھنے ہی والے تھے کہ معاً انھوں نے اپنے دست راست؛ پنڈت کیفی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا "پہلے پنڈت جی سے لکھوائیے۔" (١٩٨١ء، آسماں کیسے کیسے، ٨٢)

دست راست or Dast-e-raast english Translation

(dial.) mountain ; hill [S]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!