دستور سازی
{ دَس + تُور + سا + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکب |دستور ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٥ء سے پاکستان میں "نفاذِ اردو کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
دستور سازی کے معنی
١ - دستور بنانے کا عمل۔
"قائداعظم کی رحلت کے بعد پاکستانی اکابر کا یہ المیہ رہا ہے کہ انہوں نے دستور سازی میں غفلت برتی۔" رجوع کریں: (١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذِ اردو کی داستان، ١١)