دستور مملکت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dastoor-e-mumlikat meanings and details

دستور مملکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + تُو + رے + مَم + لُکَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دستور| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |مملکت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٩ء کو "معارف القرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

دستور مملکت کے معنی

١ - ملک کا قانون، حکومت چلانے کا آئین۔

"حق تعالٰی نے اپنے فرشتوں کو مخاطب کرکے جو ارشاد فرمایا کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں، اس سے دستور مملکت کی چند اہم دفعات پر روشنی پڑتی ہے۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ١٢٨:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!