دستی خط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dasti-khat meanings and details

دستی خط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + تی + خَط }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دستی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |خط| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٣ء سے "کاروانِ زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع : دَسْتی خُطُوط[دَس + تی + خُطُوط]
  • جمع غیر ندائی : دَسْتی خَطوں[دَس + تی + خَطوں (و مجہول)]

دستی خط کے معنی

١ - ہاتھ کا لکھا ہوا۔

"میں نے ہنسوہ کے قلمی ذخیرہ میں حضرت شاہ عبدالغنی صاحب کا دستی خط اور مولانا عبدالسلام صاحب کا جواب دیکھا ہے۔" (١٩٨٣ء، کاروانِ زندگی، ٩٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!