دشت جاں
{ دَش + تے + جاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دشت| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |جان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٤ء سے "ذکر خیرالانا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
دشت جاں کے معنی
١ - [ مجازا ] جسم انسانی۔
اب وہ مجھ میں ہی کلیں ہیں گویا دشت جاں کنج حرا ہو جیسے (١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ١٠٠)