دعا خواں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dua-khwaan meanings and details

دعا خواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُعا + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دعا| کے بعد مصدر |خواتین| سے مشتق صیغہ امر |خواں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء سے "تاریخ ابوالفدا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

دعا خواں کے معنی

١ - التجا کرنے والا۔

 بارش ابر کرم ان کے معاصی دھوئے جو ہمارے لے اس وقت دعا خواں ہو نگے (١٩١٢ء، فردوس تخیل، ٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!