دعوت اجل کے معنی

دعوت اجل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَع + وَتے + اَجَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دعوت| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |اجل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٩ء سے خطبات "گارستاں تاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

دعوت اجل کے معنی

١ - موت کا بلاوا۔

"پچھلے سال دو مشہور ہندوستانی اہلِ قلم نے دعوتِ اجل کو لبیک کہا۔" (١٨٦٩ء، خطبات گارستاں تاسی، ٨١١)