دشنامی کے معنی
دشنامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُش + نا + می }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دشنام| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |دشنامی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨١ء سے "ملامتوں کے درمیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["دُشْنام "," دُشْنامی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دشنامی کے معنی
١ - طعن و طنز، ملامت و تضحیک۔
ہم اسیر دشنامی ہو سکے نہ خود آگاہ زندگی نے جی بھر کے فرصتِ خجالت دی (١٩٨١ء، ملامتوں کے درمیان، ٥٩)