دفاعی حکمت عملی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word difaa'i hikmat-e-amali meanings and details

دفاعی حکمت عملی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِفا + عی + حِک + مَتے + عَمَلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دفاعی| کے بعد عربی اسم |حکمت| لگا کر اس کے آخر پر کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی سے ماخوذ صفت عملی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٥ء سے "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دفاعی حکمت عملی کے معنی

١ - [ کھیل ] بچاؤ کا لائحہ عمل، طریقہ کار۔

"اسکوائر کٹ انتہائی دلکش، دفاعی حکمت عملی کے دوران ان کی بیٹنگ بے نظیر۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ٢١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!