دل بری کے معنی

دل بری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + بَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |دِل بر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٠ء سے "ظہور ابن ظہوری ترشیزی (دکنی ادب کی تاریخ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دل بری کے معنی

١ - دل موہ لینے کا عمل یا کیفیت، دل لبھانے کا انداز، دلربائی، محبوبیت، معشوقانہ وصف۔

 پوچھو نہ کچھ کہ ہم سے غزالاں بزم شب کس شہر دلبری کی زباں بولتے رہے (١٩٨٣ء، برشِ قلم، ٥٨)

٢ - ہمدردی۔

 یک ہزاراں پہلواں تھا لشکری سب کو دیتا تھا بہت میں دلبری (١٨٧٤ء، قصہ شاہ جمجمہ، ١٤١)

Related Words of "دل بری":