دل بر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dilbar meanings and details

دل بر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + بَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دِل| کے ساتھ فارسی مصدر |بردن| سے صیغہ امر |بَر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : دِل بَراں[دِل + بَراں]
  • جمع غیر ندائی : دِل بَروں[دِل + بَروں (و مجہول)]

دل بر کے معنی

١ - دل لینے والا، دلربا، پیارا، محبوب، معشوق۔

 رنج سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو تھوڑی سی خاکِ کوچۂ دلبر ہی لے چلیں (١٩٧٢ء، دیوان، ١٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!