دل شکستہ کے معنی

دل شکستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + شِکَس + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |شکستن| مصدر سے حالیہ تمام |شکستہ| بطور اسم صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے "خاور نامہ" میں ١٦٤٩ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["دل آزردہ","دل افسردہ","دل خستہ","شکستہ خاطر","شکستہ دل","غم زدہ","غم گیں","کرنا ہونا کے ساتھ","کنایتاً عاشق"]

اسم

صفت ذاتی

دل شکستہ کے معنی

١ - رنجیدہ، آزردہ، افسردہ، مایوس۔

"آج تک میں نے کسی کو اس قدر دل شکستہ اور رنجیدہ نہیں دیکھا۔" (١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ٣١)

دل شکستہ english meaning

Broken-heartedcomfortless; sorely afflicted.at lengthcomfortlessin detail

شاعری

  • دل شکستہ سے کیا معذرت کروں اے شاد
    مجھے تو ہجر نے اس سال اور توڑ دیا
  • دیا ہزاروں کو دست ان نے خانہ سازی کا
    دل شکستہ کو میرے کیا نہ ٹک تعمیر
  • بہ سینہ سوختہ پھر دیکھنا نہ دکھ دنیا
    ز دل شکستہ نہ پینا لہو سمج اے میت
  • دل شکستہ مگر اس بار نے سمجھا ہم کو
    خط بھی جو خط شکستہ ہی سے لکھا ہم کو

Related Words of "دل شکستہ":