دل کھول کر کے معنی

دل کھول کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کھول (و مجہول) + کَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دِل| کے ساتھ سنسکرت سے اردو قاعدہ کے تحت ماخوذ متعلق فعل |کھول کر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٨٠ء سے "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

دل کھول کر کے معنی

١ - بخوبی، بیدھڑک ہو کے، اچھی طرح، جی بھر کے۔

"ہم سب نے اپنے اپنے مشکوک کا دل کھول کر اظہار نہیں کیا۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٥٥)