دل کی لگن کے معنی
دل کی لگن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + کی + لَگَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے بعد |کی| بطور حرف اضافت لگا کر ہندی زبان سے ماخوذ اسم |لگن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٠ء سے "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
دل کی لگن کے معنی
١ - محبت، عشق۔
لگی ہے دل کی لگن اس حیا شعار کے ساتھ جو آر سی کو بھی دیکھے کبھی تو عار کے ساتھ (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٦٧)