دل گرفتگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dil giriftagi meanings and details
دل گرفتگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + گِرِف + تَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے بعد مصدر |گرفتن| سے حالیہ تمام |گرفتہ| کی |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٣ء سے "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غم زدگی","غم گینی","مغموم ہونا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دل گرفتگی کے معنی
١ - غمگینی، ملالِ خاطر، اداسی۔
"دل گرفتگی نے کہا ایسی شادابی اس ویرانی پر قربان جہواں مادر ایام کی ساری دختران آلام موجود ہوں مگر وبائے قحط الرجال نہ ہو۔" (١٩٧٣ء، آوازِ دوست، ٥٠)
دل گرفتگی or Dil giriftagi english Translation
pensioner [~E]