دلاوری کے معنی

دلاوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلا + وَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلاوَر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |دلاوری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جرأت مندی","حوصلہ مندی","سورما پن"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دلاوری کے معنی

١ - بہادری، شجاعت۔

"دلاوری اور دردمندی ان فضائل کی مثالیں ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات، ٣٠١)

دلاوری کے مترادف

جگر داری, مردانگی

بہادری, جرات, جرت, جگرداری, جوانمردی, دلیری, شجاعت

محاورات

  • چہ ‌دلاوریست ‌دزدے ‌کہ ‌بکف ‌چراغ ‌دارد

Related Words of "دلاوری":