دلکی کے معنی
دلکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُل + کی }
تفصیلات
iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنٰی اور حالت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "ہنرمندان اودھ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھینکنا","(س ۔ دُل ۔ پھینکنا)","جانا چلانا چلنا کے ساتھ","گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم\u2018 بائیں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم \u2018 دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے","گھوڑے یا کتے کی ایک چال جس میں ایک وقت میں تین پاؤں اٹھتے ہیں","کُوکُر چال"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دلکی کے معنی
١ - گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بائیں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دوگام، نیز کتے کی ایسی چال، برغا۔
"دولت مند آدمی . اپنے گھوڑے کو دلکی چال چلائے آرام سے اپنی منزل کی طرف جا رہا تھا۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٢٠٩)
دلکی english meaning
Trot (of a horseor dog); a dog-trottrot
شاعری
- گاہ سرپٹ گہ اڑان اور گاہ میٹھا پوئیہ
گاہ دلکی ابییہ اور گاہ جائے شاہ گام - گاہ سرپٹ گہ اڑان اور گاہ میٹھا پوئیہ
گاہ دلکی ایبیہ اور گاہ جائے شاہ گام
محاورات
- دلکی جانا یا چلنا