دلہا کے معنی
دلہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُل + ہا }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٣ء سے "گل بکاولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کواڑ کے نیچے کا بڑا تختہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : دُلْہَن[دُل + ہَن]
- واحد غیر ندائی : دُلْہے[دُل + ہے]
- جمع : دُلْہے[دُل + ہے]
- جمع غیر ندائی : دُلْہوں[دُل + ہوں (و مجہول)]
دلہا کے معنی
١ - دولہا، نوشا، وہ شخص جس کی شادی ہو۔
"مذکر کے آخر حرف کو (ن) سے بدل دینے یا آخری طرف آگے (ن) بڑھانے سے جیسے دلہا و دلہن۔" (١٩١٤ء، اردو قواعد، ٦٤)
دلہا english meaning
A bridegroom(dial.) east ; eastern
شاعری
- سیل اشکوں کیسے کہ اُس رہزن دلہا سے اب
یہ پڑی ہے کہ خدا خیر کرے جانوں کی - اس کاہ نمط جس سے باندھے کوئی گلدستہ
گو ہیچ ہوں پر مجھ سے جمعیت دلہا ہے
محاورات
- الا یا ایہا الساتی ادزکا سا ونادلہا ۔ کہ عشق آاساں نمود اول ولے افتاد مشکلہا