دم دار ستارہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dum-daar sitara meanings and details

دم دار ستارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُم + دار + سِتا + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اس طرح ایک مرکب |دم دار| اسم صفت بنا جس کے ساتھ فارسی سے اسم جامد ستارہ بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

دم دار ستارہ کے معنی

١ - [ ہیئت ] وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا۔

"یہ ایک منحوس دمدار ستارے کی طرح میرے تعاقب میں ہے۔" (١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٢٣١)

دم دار ستارہ or Dum-daar sitara english Translation

["A comet"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!