دم دود کے معنی

دم دود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَم + دُود }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دم| کے بعد فارسی اسم |درد| کی تخفیف |دور| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٦ء سے "دیوان فیض" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

دم دود کے معنی

١ - سانس، طاقت۔

 بھر کے ٹھنڈی آہ بالیں سے اٹھا کہہ کر مسیح ہے دمِ آخر نہیں دم دور کچھ بیمار میں (١٨٦٦ء، فیض، دیوان ٢٢٩)

Related Words of "دم دود":