دم دباکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dam daba kar meanings and details

دم دباکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُم + دَبا + کَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دَم| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ فعل متعدی |دبا| کے بعد سنسکرت ہی سے ماخوذ متعلق فعل لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٨ء سے "سحر (نواب علی)، قصائد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

دم دباکر کے معنی

١ - ڈر کر، دب کر، مغلوب ہو کر، چپکے سے۔

"مولوی سعید کو خطرہ ہو گیا کہ اس طرح برسرِ راہے ان کو روک دیا گیا تو دوسرا دم ان کی گرفتاری کا ہوگا، اس لیے دم دبا کر واپس دہلی چلے آئے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٢٨)

دم دباکر or Dam daba kar english Translation

["With the tail between the legs"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!