دم قبولیت کے معنی

دم قبولیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَمے + قُبُو + لیْ + یَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دَم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |قبول| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور ١٩٧٢ء سے "میاں کی اٹریا تلے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

دم قبولیت کے معنی

١ - فریاد رسی کا لمحہ، باریابی کا وقت۔

"وہ در قبولیت ہے وہ دم دم قبولیت ہوتا ہے۔" (١٩٧٢ء، میاں کی اٹریا تلے، ٥٠)

Related Words of "دم قبولیت":