دمک کے معنی
دمک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَمَک }
تفصیلات
iپراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں پراکرت سے داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جلنا","(س ۔ دَو ۔ جلنا)","چمک روشنی کی ہوتی ہے","چہرے یا سونے کی تمتماہٹ","دمک سرخ رنگت کی","زیر کرنے والا","سدھانے والا","گرم ہوا","وہ جو اپنے جذبوں کو قابو میں رکھے","ہلانے والا"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دمک کے معنی
["\"اس کے چہرے کی دمک سورج کو مانند کر رہی تھی۔\" (١٩٢٩ء، ناٹک کتھا، ١٠)","\"کیتھوڈ کے اوپر جو دمک یعنی گلو نظر آتا ہے وہ ہلکے بنفشی رنگ کا اور بہت نمایاں ہوتا ہے۔\" (١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٢١)","\"سفید فاسفورس . لہسن کی بو کا دھواں خارج کرتا ہے لیکن یہ دمک صفر درجے پر ختم ہو جاتی ہے۔\" (١٠)","\"سفید فاسفورس . لہسن کی بو کا دھواں خارج کرتا ہے لیکن یہ دمک صفر درجے پر ختم ہو جاتی ہے۔\" (١٩٧٥ء، غیر نامیاتی کیمیا، ٢٨٩)"," ذروں کی ضو سے مہر جہاں تاب زرد تھا مٹی میں دمک تھی کہ کندں بھی گرد تھا (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٦٠:١)","\"نقارہ کی دمک . سے برف پڑنے لگتی ہے۔\" رجوع کریں:دَھمَک (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٣٥٢)"]
دمک کے مترادف
روغن
بہادر, تابش, تابندگی, تمتماہٹ, جذبہ, جوش, چمک, درخشانی, درخشندگی, دہک, سرخی, شجاع, فاتح, گرمی
دمک کے جملے اور مرکبات
دمک چوں
دمک english meaning
cotton flockcotton padflashglistenglitterinitiativename of a children|s gameprecedenceshine
شاعری
- مسکراتی ہوئی دھنک ہے وہی
اس بدن میں چمک دمک ہے وہی - چمک دمک ماند پڑجانا ، رونق باقی نہ رہنا
بار بار چھونے سے لچکے کی آب بگڑتی ہے - یہ برق وہ ہے جس کا اثر تا بفلک ہے
آنکھیں نہیں جمتیں یہ چمک ہے یہ دمک ہے - چمک دمک کی وہ چیزیں ہیں ہر طرف پھیلی
کہ آنکھ محو ہے خاطر اگر ملول بھی ہے - رخ روشن کی دمک گوہر غلطاں کی چمک
کیوں نہ دکھلائے فروغ مہہ و اختر سہرا - اف وہ لو وہ دمک وہ چھوٹ وہ نور
اف وہ کافر جوانیاں بھرپور - گیا زینِ مرصع کی چمک اور دمک ہے
گیا ہیکل روشن کی جھلک اور جھپک ہے - ذروں کی ضو سے مہرِ جہاں تاب زرد تھا
مٹی میں یہ دمک تھی کہ کندن بھی گرد تھا - رخِ روشن کی دمک گوہرِ غلطاں کی چمک
کیوں نہ دکھلائے فروغِ مہ و اختر سہرا
محاورات
- جس میں چمک نہیں وہ ہیرا نہیں۔ جس میں دمک نہیں وہ عورت نہیں
- دمکڑاسا پھرتا ہے
- نام ہیرامل دمک کنکرسی بھی نہیں
- کندن سا دمکنا