دوا درماں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word دوا درماں meanings and details

دوا درماں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَوا + دَر + ماں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دوا| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |درماں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٧٩ء سے "دیوان شاہ سلطانی ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دوا درماں کے معنی

١ - علاج معالجہ، چارہ گری۔

 دوا درماں کرے اور ہوا ہے دلربا حکماں ناما عشق کی آلود و بیماراں نہیں دیتے (١٦٧٩ء، دیوان شاہ سلطان ثانی، ١٠١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!