دنگا فساد کے معنی
دنگا فساد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَن (ن غنہ) + گا + فَساد }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ لفظ |دنگا| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فساد| لگایا گیا ہے۔ اردومیں ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
دنگا فساد کے معنی
١ - لڑائی جھگڑا۔
"یہ سب ان کالج کے لونڈوں کی بد ذاتی کا نتیجہ ہے . ان کی ذہنیت ہی دنگ فساد کی ہے۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٢٨)