دوپارہ کے معنی

دوپارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + پا + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت عددی |دو| کے فارسی سے اسم جامد |پارہ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دوپارہ کے معنی

١ - دو ٹکڑے، پھٹا ہوا۔ ٹکڑے ٹکڑے۔

"کلوابکا کے بالائی حصہ میں جا کھلتا ہے۔ کلوابکا کے زیریں حصے پر ایک دو پارہ تھیلی نما مثانہ کھلتا ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٦٩)

دوپارہ english meaning

["halved; in two pieces"]