دوئی پسند کے معنی

دوئی پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُو + ای + پَسَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم مشتق |دوئی| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے فعل امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعل لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دوئی پسند کے معنی

١ - دو سمجھنے کا عمل۔

 باطل دوئی پسند ہے حق لاشریک ہے شرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول