بسر و چشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word basar-o-chashm meanings and details

بسر و چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَسَرو (واؤ مجہول) + چَشْم }

تفصیلات

iفارسی اسما پر مشتمل مرکب عطفی |سر و چشم| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بسر و چشم| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "بنات النعش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بسر و چشم کے معنی

١ - سر آنکھوں پر، خوشی سے، رضامندی کے ساتھ، بہت اچھا۔

"جو آپ فرمائیں گے بسر و چشم قبول کروں گی۔" (١٩٠٤ء، آفتاب شجاعت، ١١١٩:٣)

بسر و چشم or basar-o-chashm english Translation

["(lit.) \"With head and eyes\"; most willingly or heartily; most carefully"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!