دوا ساز کے معنی
دوا ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَوا + ساز }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دوا| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| سے صیغہ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٩ء سے "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انصاف کرنے والا","دوا فروش","عالم کیمیا","نُسخہ ساز","کوئی ایسی ترکیب جو کسی چیز کو معیّنہ مقدار میں تقسیم کرے","کیمیا دان"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
دوا ساز کے معنی
١ - [ طب ] دوا بنانے والا، دوا تیار کرنے والا۔
"نسخے باندھنے کے لیے عطار و دوا ساز کی ضرورت محسوس ہوئی۔" (١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود، (تعارف ط))