دودھ کا جوش کے معنی
دودھ کا جوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُودھ + کا + جوش (و مجہول) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |دودھ| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |جوش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اسستعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٠ء سے "موؤدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دُودْھ کے جوش[دُودھ + کے + جوش (و مجہول)]
دودھ کا جوش کے معنی
١ - مامتا یا مادری محبت کا تموج۔
"دودھ کا جوش دل میں کچوکے لے رہا تھا۔" (١٩٢٩ء، آمنہ کا لال، ٥٣)