دوسرا سلام کے معنی
دوسرا سلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُوس + را + سَلام }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ صفت عددی |دوسرا| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |سلام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٥ء سے "فن تیغ زنی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : دُوسْرے سَلام[دُوس + رے + سَلام]
- جمع : دُوسْرے سَلام[دُوس + رے + سَلام]
دوسرا سلام کے معنی
١ - [ تیغ زنی ] دوسرا سلام کی ترکیب یہ ہے کہ جو ہاتھ کھینچ کے شانے کی طرف لاتے ہیں بجائے اس کے کمر پر لے جا کے رکھیں۔ (1925ء، فن تیغ زنی، 18)