دودھ کے دانت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doodh ke daant meanings and details

دودھ کے دانت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُودھ + کے + دانْت }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |دودھ| بطور مضاف الیہ اور سنسکرت سے حرف اضافت |کے| اور فارسی کے لفظ |دند| سے ماخوذ |دانت| بطور مضاف لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٠ء کو "گھریلو انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

دودھ کے دانت کے معنی

١ - بچوں کے وہ دانت جو پہلی مرتبہ نکلتے ہیں۔

"دودھ کے دانت تعداد میں بیس ہوتے ہیں اور چھٹے یا ساتویں مہینے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٢٢٥)

دودھ کے دانت or doodh ke daant english Translation

["Milk teeth"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!