دودھیا بلب کے معنی
دودھیا بلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُودھ + یا + بَلْب }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دودھیا| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |بلب| عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٢ء سے "گرین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دودھیا بلب کے معنی
١ - کیمیکل سے بنائے گئے دھندلے شیشے کے وہ بلب جس کی روشنی بالکل سفید، دودھ کی رنگت جیسی ہوتی ہے۔
"دو بڑے بڑے دودھیا بلب . دکھائی دیتے تھے۔" (١٩٤٢ء، گرہن، ٤٨)