دور ایام کے معنی
دور ایام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + رے + اَیْ + یام }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دور| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |یوم| کی جمع |ایام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "غزال و غزل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
دور ایام کے معنی
١ - گردش زمانہ، مرورِ ایام۔
سحر لے گئی جن حریفان شب کو تلاش ان کو اے دور ایام کرنا (١٩٦٨ء، غزال و غزل، ٨٨)