دور اخیر کے معنی
دور اخیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + رے + اَخِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دور| بطور موصوف استعمال ہوا ہے۔ اور اس کے ساتھ |اخیر| عربی سے اسم فاعل بطور صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٩ء کو "مطلع الانوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
دور اخیر کے معنی
١ - آخری زمانہ؛ (مجازاً) عمر کی آخری منزل۔
راجہ کی زندگی کا بھی دور اخیر تھا کیف شباب کا تھا اترنا ہوا خمار (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ٨٥)