دور اولین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daur-e-awwalīn meanings and details

دور اولین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رِے + اَوْ + وَلِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ اسم مشتق |دور| بطور موصوف اور |اوّلین| بطور صفت استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

دور اولین کے معنی

١ - ابتدائی زمانہ، عہد قدیم، پرانا زمانہ۔

"یہ موجودہ دنیا کا دور اولین یا حیات انسانی کا گہوارہ تھا قدرت اسے پہلے انسانی جوڑے کی وابستگی کے نت نئے سامان پیدا کر رہی تھی۔" (١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!