دور ثانی کے معنی
دور ثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + رے + ثا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دور| کے بعد کسرۂ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے مشتق عددی ترتیب |ثانی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٣ء سے "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
دور ثانی کے معنی
١ - دوسرا دور۔
"شعر و ادب کا تخلیقی مذاق اس دورِ ثانی میں نہ ہونے کے برابر تھا۔" (١٩٨٣ء، برش قلم، ١٥٤)