دور دراز کا کے معنی
دور دراز کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + دَراز + کا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دور| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |دراز| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٣ء سے "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
دور دراز کا کے معنی
١ - دور پرے کا، دور کے رشتہ کا، معمولی تعلق۔
"میرے دور دراز کے رشتہ دار بھی ہیں۔" (١٩٥٥ء، منٹو، سرکنڈوں کے پیچھے، ٥)