دور جہاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daur-e jahan meanings and details

دور جہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + جَہاں }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دور| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |جہاں| لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اس میں |دور| مضاف اور |جہاں| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٦ء کو "طیور آوارہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

دور جہاں کے معنی

١ - زمانہ، دنیا۔

 دور جہاں سے ساقیا سرد ہوا ہے دل مرا برف و شراب کی جگہ برق و شرر پلائے جا (١٩٤٦ء، طیور آوارہ، ١٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!