دور حیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dour-e-hayaat meanings and details

دور حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + حَیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دور| کے ساتھ عربی ہی سے اسم مشتق |حیات| لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اس میں |دور| مضاف اور |حیات| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

دور حیات کے معنی

١ - عرصۂ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات۔

"آپ نے غور کیا ہوا گا کہ ایڈی اینٹم کے دور حیات میں دو قسم کے پودے ہوتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٢٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!