دور دراز کے معنی

دور دراز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + دَراز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ فارسی سے اس کا مترادف بطور تابع مہمل لگا کر مرکب تکراری بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بعید از قیاس","بہت فاصلہ پر","بہت فاصلے پر","مسافت بعیدہ پر","کالے کوسوں","کالے کُوسوں"]

اسم

صفت ذاتی

دور دراز کے معنی

١ - بہت دور، کالے کوسوں، آنکھوں سے اوجھل، حدنظر سے دور۔

"ترجموں کے ذریعہ دور دراز کی زبانوں نے ایک دوسرے سے مل کر سنگم بنائے ہیں۔" (١٩٨٥ء، ترجمہ : روایت اور فن)

٢ - بعید از قیاس، پیچیدہ، الجھی ہوئی۔

 تو اور آرایش خم کا کل میں اور اندیشہ ہائے دور دراز (١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ١٧٢)

دور دراز english meaning

Farvery distant; longdistantgubernatorial office

Related Words of "دور دراز":