دور رس نتائج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word door-ras nataaij meanings and details

دور رس نتائج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + رَس + نَتا + اِج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب |دور رس| بطور صفت کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق |نتیجہ| کی جمع |نتائج| بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٦ء، کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

دور رس نتائج کے معنی

١ - تادیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا۔

".جولائی تک کا امریکی دورہ یقیناً دور رس نتائج کا حامل ہو گا۔" (١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٢٨ جولائی، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!